سندھ اسمبلی نے بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ متنازع بیان کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی ہے۔ قرارداد صوبائی وزیر مکیش کمار چاؤلہ نے پیش کی جبکہ دیگر ارکان اور اپوزیشن کے رہنماؤں نے بھی اس کی حمایت کی۔ ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت انسدادِ سموگ کابینہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں صوبے میں ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں پٹرول سے چلنے والے موٹر سائیکل اور موٹر ...
سپریم کورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر 7 صفحات پر مشتمل اضافی نوٹ جاری کر دیا۔ جسٹس نجفی نے اپنے نوٹ میں کہا کہ وہ اکثریتی فیصلے سے ...
سینیٹر محمد اورنگزیب نے سفیر کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یو اے ای کے ساتھ برادرانہ اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے لیے پُرعزم ہے۔ انہوں نے تجارت، سرمایہ کاری، ترسیلات، حکومتی ...
وفاقی حکومت نے سولر سسٹم کے ذریعے بجلی پیدا کرنے والے صارفین پر نافذ کیے گئے 16 فیصد جنرل سیلز ٹیکس کو عارضی طور پر مؤخر کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ سولر صارفین کی جانب سے دائر نظرثانی درخواست کی منظوری کے ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حالیہ ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 اور پنجاب اسمبلی کی 7 نشستوں پر کامیاب امیدواروں ...
میرا ذاتی نقصان لفظوں میں بیان نہیں ہوسکتا، اور ان کے جانے سے جو خلا پیدا ہوا ہے، وہ ساری زندگی قائم رہے گا۔ اتنے سال کی رفاقت کے بعد اب میرے پاس صرف یادیں رہ گئی ہیں… بہت سی خاص یادیں جنہیں میں بار ...
اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ صوبے کے 16 سیاحتی مقامات کی ترقی پر 25 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد لاگت آئِے گی۔ اعلامیہ کے مطابق خوشحال گڑھ کوہاٹ کے لیے 2 کروڑ 44 لاکھ روپے، چشمہ جنگل خیل ...
حکومت پنجاب نے حال ہی میں ایک نیا آرڈیننس جاری کیا ہے، جس کی منظوری گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے دی ہے، اب صوبے بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کم از کم 2,000 روپے اور زیادہ سے زیادہ ...
پشاور کی تحصیل حسن خیل میں گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوگیا جس سے 24 انچ کی گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی۔ سوئی ناردرن کمپنی نے گیس کی مرکزی ٹرانسمیشن لائن پھٹنے کے بعد متبادل لائن سے محدود پیمانے پر گیس ...
وفاقی دارالحکومت کے پوش علاقے ایف-11 میں قائم ابو ظہبی ٹاور میں مبینہ ڈانس پارٹی پر پولیس نے حساس اداروں کی خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بڑا آپریشن کیا۔ ایس پی صدر ڈویژن سید کاظم نقوی کی نگرانی ...
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں مجموعی طور پر 114 مربع کلومیٹر علاقے میں بارودی سرنگوں کی نشاندہی کی گئی تھی جن میں سے پاک فوج اب تک 82 مربع کلومیٹر علاقہ مکمل طور پر کلیئر کر چکی ہے۔ باقی ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results