صارفین نے نہ صرف اس لفظ کو پکڑ کر میمز بنائیں بلکہ نبیہا کے ناقدین کو بھی ایک اور موقع مل گیا کہ وہ جو چاہیں کہہ ڈالیں۔ معمولی غلط تلفظ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ سوشل میڈیا پر ایک لمحہ بھی پوری ...
وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی نے خط میں لکھا ہے کہ منصوبے کا 35 سال بعد بھی شروع نہ ہونا وفاق اور صوبے کے درمیان عدم اعتماد پیدا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چاروں صوبوں کے میگا آبپاشی منصوبوں میں صرف CRBC لفٹ ...
مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں شاید ہی اتنے بڑے پیمانے پر ضمنی انتخابات ہوئے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یہ عام ضمنی الیکشن نہیں تھے، یہ ایک ریفرنڈم تھا جس میں عوام نے مسلم لیگ (ن) کو بھرپور اعتماد ...
سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الروایلی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا اہم دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ...
ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس کراچی جاوید عالم اوڈھو نے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر غیر قانونی اور جعلی نمبر پلیٹس لگانے والے شہریوں کو خبردار کردیا۔ اے آئی جی نے ایک بیان میں کہا کہ جعلی اور غیر قانونی ...
پاکستان شاہینز نے بنگلا دیش کو سپر اوور میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے دوحہ میں ہونے والے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے فائنل میں شرکت کی۔ ...
بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد عامر نواز رانا پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے 251 کے 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ...
کندھ کوٹ میں زورگڑہ کے قریب انڈس ہائی وے کے قریب افسوسناک واقعہ رونما ہوا، زنگ آلود راکٹ پھٹنے سے تین بچے موقع پر ہی جاں بحق ...
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد تاحیات پابندی کو ختم کردیا ہے۔ سلمان بٹ پر پابندی پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے اکتوبر کے شروع یہ کہہ لگائی تھی کہ انہوں نے پنجاب ایتھلیٹکس ...
ہندوستانی فلم انڈسٹری نے ایک اور عظیم ستارہ، معمر اداکار دھرمیندر کو الوداع کہا۔ بالی ووڈ کے 'ہی مین' کے نام سے مشہور یہ اداکار 89 برس کی عمر میں ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر چل بسے۔ ...
محکمہ ترقی و منصوبہ بندی خیبر پختونخوا کے مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن سسٹم نے سیلاب سے تباہ ہونے والے انفراسٹرکچر کی بحالی سے متعلق منصوبہ کے بارے میں انتہائی تشویشناک نوعیت کی مانیٹرنگ رپورٹ جاری کرتے ...
قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) داسو کے افسران و ملازمین اور دیگر متعلقہ افراد کے خلاف سرکاری فنڈز میں مبینہ بدعنوانی، خورد برد اور مالی بے ضابطگیوں کے الزامات ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results