علی ترین نے بتایا کہ انہوں نے پی سی بی چیئرمین کو بھی ای میل کی لیکن اس کا بھی اب تک کوئی جواب نہیں آیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی سی بی نے ہمیں جو قانونی نوٹس بھیجا تھا اس کا بھی ہم نے جواب دیا لیکن اس ...